اللہ کے فیصلوں
اللہ کے فیصلوں میں تقسیم بھی ہے، ضرب بھی ہے، نفی بھی ہے اور جمع بھی ہے،
جو اللہ سے راضی ہے وہ اللہ کے فیصلوں سے راضی ہے جو اللہ کے فیصلوں میں
اللہ کو دیکھتا ہے وہ ضرب، نفی، جمع، تقسیم میں نہیں Ks..الجھتا وہ اللہ کے
فیصلے کو اللہ کی رضا، اللہ کی ادا سمجھتا ہے
No comments:
Post a Comment