Thursday, January 14, 2016

urduwomenکبهی سفر تو کبهی شام لے گیا

کبهی سفر تو کبهی شام لے گیا مجھ سے
تمہارا درد کئی کام لے گیا مجھ. سے

اسے زیادہ ضرورت تهی گهر بسانے کی
وہ آ کے میرے در و بام لے گیا مجھ سے

arfa Almas urduwomen

کیا خوب وقت نکالا هے ظالم نے رنجش کا
جب خوب سنورتا هے تب مجھ سے بگڑتا هے

حسسنِ مجسم ہو یا سانولی سی صورت

حسسنِ مجسم ہو یا سانولی سی صورت
عشق اگر روح سے ہو تو ہر روپ باکمال ہے

عجب ضدیں ہو گئی ہیں باہم

عجب ضدیں ہو گئی ہیں باہم ۔۔۔سراب کہنا ، خراب لکھنا
اسی کو دل سے برا سمجھنا ۔۔۔۔اسی کو عزت مآب لکھنا

Hani Malik urduwomen

حقیقت کا اگر افسانہ بن جائے تو کیا کیجے
گلے مل کر بھی وہ بیگانہ بن جائے تو کیا کیجے

ہمیں سو بار ترکِ مے کشی منظور ہے لیکن
نظر اس کی اگر میخانہ بن جائے تو کیا کیجے

نظر آتا ہے سجدے میں جو اکثر شیخ صاحب کو
وہ جلوہ، جلوۂ جانانہ بن جائے تو کیا کیجے

ترے ملنے سے جو مجھ کو ہمیشہ منع کرتا ہے
اگر وہ بھی ترا دیوانہ بن جائے تو کیا کیجے

خدا کا گھر سمجھ رکّھا ہے اب تک ہم نے جس دل کو
قتیل اس میں بھی اک بُتخانہ بن جائے تو کیا کیجے

Sara Ali Khan Urduwomen









Saba Khalid Urduwomen





Sunday, January 10, 2016

Khala And Nano Urduwomen

بے عزتی دے حلوے نالوں ساگ سروں دا چنگا
جھوٹے یار دی یاری نالوں سنگ چوڑھے دا چنگا
خاموش محبت

Maryam Nawaz girl Sachool

ہر اک کے چہرے سے پردہ اٹھے، سو بہتر ہے...!!!
اب، جتنے یار منافق ہیں خود چلے جائیں...!!!
خاموش محبت

urduwomen Mohabat

ﺍﺣﺴﺎﺱِ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻓﻘﻂ ﺍﺗﻨﺎ ﮨﯽ ﮐﺎﻓﯽ ﮨﮯ
ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻐﯿﺮ ﺑﮭﯽ ﮨﻢ ﺻﺮﻑ ﺗﯿﺮﮮ ﮨﯽ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ۔ ۔

URduwomen Ayesha khalid gorup




Ayesha khalid With Friend URduwomen

نہ کوئ دوست ہے____نہ چارہ گر
آخر اپنا دکھ سنا ئیں تو کس کو؟؟؟؟
خاموش محبت

maryam Nawaz URduwomen




Friday, January 1, 2016

KhanaKaba Shahdi urduwomen

﷽ۃ
تمام اہل وطن ،کل عالم اسلام اور دنیا میں امن و سلامتی کے سب پیروکاروں کے لئیے نئے عیسوی سال 2016 کا آغاز اس دعا کے ساتھ کہ اللہ تعالیٰ سب کو نیکی اور ہدائت کی روشنی عطاء فرمائے، دلوں اور زبانوں مین پڑی ہوئی گرہیں کھول دے،وطن عزیز کی دہشت گردی سے نجات، خودداری، خوشحالی اور خودمختاری کی منزل جلدازجلد حاصل ہو پاکستان، عالم اسلام کے تمام مصائب کے ازالے کے اسباب اور کشمیر و فلسطین سمیت دنیا کے ہر خطے سے ظلم و بربریت کا خاتمہ ہو ،محکوموں کو آزادی کی نعمت ملے پاکستان سمیت تمام دنیا امن سلامتی اور خوشحالی کا گہوارہ بن جائے
آمین ثم آمین
﷽ۃ
اَلْحَمْدُ للهِ رَبِّ الْعٰلَمِينَ ۃ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ ۃ مٰلِكِ يَوْمِ الدِّيْنِ ۃ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ۃ أِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ ۃ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّآلِّينَ ۃ
ترجمہ
اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم فرمانے والا ہے
سب تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کی پرورش فرمانے والا ہے ،نہایت مہربان اور بہت رحم فرمانے والا ہے روز جزا کا مالک ہے (یا اللہ پاک) ہم آپ کی ہی عبادت کرتے ہیں اور آپ ہی سے مدد چاہتے ہیں ہمیں سیدھا راستہ دکھائیے ان لوگوں کا راستہ جن پر آپ نے انعام فرمایا۔ ان لوگوں کا نہیں جن پر غضب کیا گیا اور نہ (ہی) گمراہوں کا۔
آمین ثم آمین