Friday, February 20, 2009

Naheed Sadia Lahore

یہی ان کی تمنا ہے تو رونا چھوڑ دیتے ہیں
جو قصّہ ہم نے چھیڑا ہے ادھورا چھوڑ دیتے ہیں
ہماری چُپ نہ ان کے واسطے بھی مسئلہ ٹھہرے
وضاحت سے یہ بہتر ہے قبیلہ چھوڑ دیتے ہیں!

1 comment: