Monday, November 4, 2024

دولت اور عہدے

دولت اور عہدے انسان کو عارضی طور پر بڑا کرتے ہیں۔ لیکن انسانیت اور اچھا اخلاق انسان کو ہمیشہ بلند درجے پر فائز رکھتا ہے  🇵🇰