Friday, November 29, 2019

Sana javeed urduwomen Star

میں نے خود کو ہمیشہ کمزور اور بزدل لڑکیوں سے مختلف سمجھا مگر اب احساس ھوا ہے کہ ہم لڑکیاں ایک سی ھوتی ہیں۔ چاہے بہت ماڈرن ھوں، بولڈ ھوں، بزدل ھوں یا بے وقوف ھوں، ھوتی ایک سی ہی ہیں سخت لہجوں سے ڈر جانے والی اور ذرا سی توجہ سے پگھل جانے والی۔...