Thursday, December 24, 2015

saba khalid urduwomen

Aaj se Amiri Garibi k fasle na rahen Har Insan ek duje ko aapna bhai kahe Aj sob kuch bhool ka aa gale lag ja Mubarak ho tuje yeh EID-E-Rabiul Awwal Mubarak Ho!

Sunday, November 15, 2015

APnay urduwomen

کوئی جب چھوڑ جائے تو گلہ اس سے نہیں کرنا
گلہ اپنوں سے ہوتا ہے , نہیں ہوتا یہ غیروں سے

aik hindu larki urduwomen


Yaar ko hum nay urduwomen

یار کو ہم نے جا بجا دیکھا
کہیں ظاہر کہیں چھپا دیکھا

کہیں ممکن ہوا کہیں واجب
کہیں فانی کہیں بقا دیکھا

دید اپنے کی تھی اسے خواہش
آپ کو ہر طرح بنا دیکھا

صورتِ گُل میں کھل کھلا کے ہنسا
شکل بلبل میں چہچہا دیکھا

شمع ہو کر کے اور پروانہ
آپ کو آپ میں جلا دیکھا

کر کے دعویٰ کہیں انالحق کا
بر سرِ دار وہ کھنچا دیکھا

تھا وہ برتر شما و ما سے نیاز
پھر وہی اب شما و ما دیکھا

کہیں ہے بادشاہ تخت نشیں
کہیں کاسہ لئے گدا دیکھا

کہیں عابد بنا کہیں زاہد
کہیں رندوں کا پیشوا دیکھا

کہیں وہ در لباسِ معشوقاں
بر سرِ ناز اور ادا دیکھا

کہیں عاشق نیاز کی صورت
سینہ بریاں و دل جلا دیکھا

نیاز بریلوی

Thursday, September 10, 2015

Khurram Shehzad

Aye Zindagi Ek Baar Tu Nazdeek Aa Tanha Hoon Main,
Yaa Door Say Phir Day Koi Sada Tanha Hoon Main,
Dunya Ki Mehfil Main Kaheen Main Hoon Bhi Shayad Ya Nahee?
Ek Umar Say Iss Soch Main Dooba Hua Tanha Hoon Main,Ks...

New Taraha 11



Hussaini hindu



ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺧﺪﺍ ﮐﯽ ﻣﮩﺮﺑﺎﻧﯽ

ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺧﺪﺍ ﮐﯽ ﻣﮩﺮﺑﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﺎ ﺗﺎﺭ ﺿﺮﻭﺭ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻟﻮﭦ ﮐﺮ ﺧﺪﺍ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺿﺮﻭﺭ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﭼﺎﮨﮯ ﻭﮦ ﮐﺴﯽ ﺭﻭﭖ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﮯ K.

Amal



Ya Allah



Khan Emaan

وہ عشق ہی کیا محسن
جو سلامت چهوڑ دے !
ﻟﮑﮭﺖ ﭘﮍﮬﺖ ﻧﮧ ﺟﺎﻧُﻮﮞ ﺻﺎﺣﺐ
ﺑﺲ ﻣﺎﻧﮕﻮﮞ ﺳﻨﮕﺖ ﯾﺎﺭ ﮐﯽ..
 ﮐﭽﮫ ﮔِﻠﮯ ﮐﮩﻨﮯ ﮐﮯ ﻧﮩﯿﮟ
ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ !
ﺍَﻥ ﮐﮩﮯ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﯽ ﭼﯿﺨﯿﮟ، ﮨﺮ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺳﻨﺎﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺘﯿﮟ.Ks

Saturday, September 5, 2015

اللہ کے فیصلوں

اللہ کے فیصلوں میں تقسیم بھی ہے، ضرب بھی ہے، نفی بھی ہے اور جمع بھی ہے، جو اللہ سے راضی ہے وہ اللہ کے فیصلوں سے راضی ہے جو اللہ کے فیصلوں میں اللہ کو دیکھتا ہے وہ ضرب، نفی، جمع، تقسیم میں نہیں Ks..الجھتا وہ اللہ کے فیصلے کو اللہ کی رضا، اللہ کی ادا سمجھتا ہے

Wednesday, September 2, 2015

اس کے رخسار

اس کے رخسار په ڈمپل نے قیامت کردی
ایک چھوٹے سے بھنور میں Ks.میرا دل ڈوب گیا